زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے آلودہ پانی کا استعمال قابل تشویش
فیصل آباد یکم فروری 2024ء ( ) بین الاقوامی سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے آلودہ پانی کا استعمال قابل تشویش ہے جس سے متعدد بیماریاں جنم لے رہی ہیں، آلودہ پانی کو قابل سیراب بنانے کے لئے جدید زرعی آبی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہو گا […]
زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے آلودہ پانی کا استعمال قابل تشویش Read More »